الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू وضو میں بھی اسراف ہو سکتا ہے؟ “ वुज़ू में भी पानी फ़ुज़ूल ख़र्च हो सकता है ”
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، سعد رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے وہ وضو کر رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سعد! یہ کیا اسراف ہے؟“ سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: کیا وضو میں بھی اسراف ہوتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، اگرچہ تو جاری نہر پر بھی ہو۔“
|