الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू غسل کے واجب ہونے کی صورتیں “ वुज़ू वाजिब होने की हालतें ”
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم (اور آپ کی بیوی) کے ختنوں کے مقام، مل جاتے تو آپ غسل کرتے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب (عورت اور مرد) کی شرمگاہوں کے ختنے والے مقامات مل جائیں تو غسل واجب ہو جاتا ہے۔ ان الفاظ کے ساتھ یہ حدیث سیدہ عائشہ، سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہم وغیرہ سے مروی ہے۔
|