الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू پانی تک پہنچنے سے پہلے تیمم کرنا اور اس کی وجہ “ पानी मिलने से पहले तयम्मुम करना और करण ”
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پیشاب کرتے اور مٹی سے استنجا کر لیتے تھے۔ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! بیشک پانی آپ کے قریب ہی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے کیا علم، شاید میں وہاں تک نہ پہنچ سکوں۔“
|