كتاب المناسك اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل دورانِ حج سکون و اطمنان رکھنا
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دو بار مزدلفہ سے لوٹا، آپ لوٹتے تھے اور آپ پر سکینت ہوتی تھی۔
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الحج، باب امر النبى صلى الله عليه واله وسلم بالسكبنة عند الافاطمه الخ: 1671. مسلم، كتاب المساجد، باب استحباب اتيان الصلاة الخ، رقم: 602. سنن ابوداود، رقم: 1920. 1944. سنن ترمذي، رقم: 886. سنن نسائي، رقم: 3021. سنن ابن ماجه، رقم: 3023»
|