كتاب المناسك اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل حالتِ احرام میں پچھنے لگوانا
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حالت احرام میں پچھنے لگوائے۔
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب المعرة، باب الحجامة للمحرم، رقم: 1835. مسلم، كتاب الحج، باب جواز الحجامة للمحرم، رقم: 1202. سنن ابوداود، رقم: 1835»
|