كِتَابُ الْإِجَارَةِ کتاب: اجارے کے احکام و مسائل 27. باب فِي بَيْعِ فَضْلِ الْمَاءِ باب: فاضل پانی کے بیچنے کا بیان۔
ایاس بن عبد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فاضل (پینے کے) پانی کے بیچنے سے منع فرمایا ہے۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/البیوع 44 (1271)، سنن النسائی/البیوع 86 (4665)، سنن ابن ماجہ/الرھون 18 (2476)، (تحفة الأشراف: 1747)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/138، 417)، سنن الدارمی/البیوع 69 (2654) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|