كِتَابُ: الْمَنَاسِكِ حج کے احکام و مسائل |
صحيح ابن خزيمه
كِتَابُ: الْمَنَاسِكِ حج کے احکام و مسائل 1795. (54) بَابُ تَوْدِيعِ الْمَنَازِلِ بِالصَّلَاةِ پڑاوَ کی جگہ سے رخصت ہوتے وقت نفل نماز پڑھنے کا بیان
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس جگہ بھی (دوران سفر) آرام کے لئے قیام کرتے، وہاں سے رخصت ہوتے وقت نفل نماز ادا کرتے۔
تخریج الحدیث: تقدم۔۔۔
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.