صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر
صحيح ابن خزيمه
كِتَابُ: الْمَنَاسِكِ
حج کے احکام و مسائل
1762. (21) بَابُ إِبَاحَةِ سَفَرِ الْمَرْأَةِ مَعَ عَبْدِ زَوْجِهَا أَوْ مَوْلَاهُ
عورت اپنے خاوند کے غلام یا اس کے آزاد کردہ غلام کے ساتھ سفر کرسکتی ہے
حدیث نمبر: Q2528
Save to word اعراب

تخریج الحدیث:
حدیث نمبر: 2528
Save to word اعراب
حدثنا احمد بن عبد الرحمن بن وهب ، نا عمي ، اخبرني عمرو وهو ابن الحارث ، عن بكير وهو ابن عبد الله الاشج ، ان الحسن بن ابي رافع ، حدثه عن ابي رافع ، انه قال: كنت مع بعث مرة، فقال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اذهب فآتني بميمونة"، فقلت: يا نبي الله، إني في البعث، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" الست تحب ما احب؟" قلت: بلى، يا رسول الله، قال:" اذهب، فآتني بها"، قال فذهبت فجئته بها حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ ، نا عَمِّي ، أَخْبَرَنِي عَمْرٌو وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ بُكَيْرٍ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَشَجُّ ، أَنَّ الْحَسَنَ بْنَ أَبِي رَافِعٍ ، حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، أَنَّهُ قَالَ: كُنْتُ مَعَ بَعْثٍ مَرَّةً، فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اذْهَبْ فَآتِنِي بِمَيْمُونَةَ"، فَقُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، إِنِّي فِي الْبَعْثِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَلَسْتَ تُحِبُّ مَا أُحِبُّ؟" قُلْتُ: بَلَى، يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ:" اذْهَبْ، فَآتِنِي بِهَا"، قَالَ فَذَهَبْتُ فَجِئْتُهُ بِهَا
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں ایک لشکر کے ساتھ تھا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حُکم دیا: جاؤ میمونہ رضی اللہ عنہا کو میرے پاس لے آؤ۔ میں نے عرض کیا کہ اے اللہ کی نبی میں تو لشکر میں شامل ہوں۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس چیز کو میں پسند کرتا ہوں کیا تم اسے پسند نہیں کرتے؟ میں نے عرض کیا کہ کیوں نہیں اے اللہ کے رسول، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جاؤ انہیں میرے پاس لے آؤ۔ سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں تو میں گیا اور سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کو آپ کے پاس لیکر آیا۔

تخریج الحدیث: اسناده صحيح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.