كتاب الصوم كتاب الصوم |
مشكوة المصابيح
كتاب الصوم كتاب الصوم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا رمضان میں حسن سلوک
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب ماہ رمضان آتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر قیدی کو آزاد فرما دیتے اور ہر سائل کو عطا کیا کرتے تھے۔ اسنادہ ضعیف جذا۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه البيھقي في شعب الإيمان (3629) ٭ فيه أبو بکر الھذلي: متروک.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.