كتاب الصوم كتاب الصوم |
مشكوة المصابيح
كتاب الصوم كتاب الصوم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مہینے میں تین روزے رکھنے کا ذکر
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر ماہ کے شروع میں تین روزے رکھا کرتے تھے اور آپ کم ہی جمعہ کے دن روزہ چھوڑا کرتے تھے۔ ترمذی، نسائی اور ابوداؤد نے تین دن تک روایت کیا ہے۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و النسائی و ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه الترمذي (742 وقال: حسن غريب.) و النسائي (204/4 ح 2370) و أبو داود (2450) [و صححه ابن خزيمة (2129) و ابن حبان (الإحسان: 3637)]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.