مشكوة المصابيح
كتاب الصوم
كتاب الصوم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا رمضان میں حسن سلوک
حدیث نمبر: 1966
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ شَهْرُ رَمَضَانَ أَطْلَقَ كُلَّ أَسِيرٍ وَأَعْطَى كُلَّ سَائِلٍ. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب ماہ رمضان آتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر قیدی کو آزاد فرما دیتے اور ہر سائل کو عطا کیا کرتے تھے۔ اسنادہ ضعیف جذا۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا، رواه البيھقي في شعب الإيمان (3629)
٭ فيه أبو بکر الھذلي: متروک.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف جدا
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف جدًا