كتاب الصوم كتاب الصوم |
مشكوة المصابيح
كتاب الصوم كتاب الصوم شعبان کا آدھا مہینہ گزرنے کے بعد نفلی روزے منع ہیں
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب نصف شعبان ہو جائے تو پھر روزہ نہ رکھو۔ “ صحیح، رواہ ابوداؤد و الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه أبو داود (2237) و الترمذي (738 وقال: حسن صحيح.) و ابن ماجه (1651) والدارمي (17/2. 18 ح 1747)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.