كتاب الصوم كتاب الصوم |
مشكوة المصابيح
كتاب الصوم كتاب الصوم روزے میں گرمی دور کرنے کے لئے سر پر پانی ڈالا جا سکتا ہے
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی صحابی سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے مقام عرج پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حالت روزہ میں پیاس یا گرمی کی وجہ سے سر پر پانی ڈالتے ہوئے دیکھا۔ صحیح، رواہ مالک و ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه مالک (294/1 ح 660) و أبو داود (2365)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.