كتاب الصوم كتاب الصوم |
مشكوة المصابيح
كتاب الصوم كتاب الصوم قرآن، صاحب قرآن کے لیے روز قیامت سفارش کا باعث ہے
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر میں تھے کہ آپ نے ہجوم اور ایک آدمی دیکھا جس پر سایہ کیا ہوا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے کیا ہوا؟“ صحابہ نے عرض کیا: روزہ دار ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سفر میں روزہ رکھنا کوئی نیکی نہیں۔ “ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (1946) و مسلم (1115/92)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.