كتاب الصوم كتاب الصوم |
مشكوة المصابيح
كتاب الصوم كتاب الصوم شک کے روزے کی ممانعت
عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جس شخص نے شک کے دن کا روزہ رکھا تو اس نے ابو القاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی کی۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (2334) والترمذي (686 وقال: حسن صحيح) والنسائي (153/4 ح 2190) وابن ماجه (1654) والدارمي (2/2 ح 1689) ٭ أبو إسحاق عنعن و للحديث شواھد ضعيفة.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.