كتاب الصوم كتاب الصوم |
مشكوة المصابيح
كتاب الصوم كتاب الصوم روزے کی نیت فجر سے پہلے کرنا ضروری ہے
حفصہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص طلوع فجر سے پہلے روزے کی نیت نہ کرے تو اس کا روزہ نہیں۔ “ ترمذی، ابوداؤد، نسائی، دارمی اور ابوداؤد نے فرمایا: معمر، زبیدی، ابن عیینہ اور یونس ایلی نے اس حدیث کو حفصہ رضی اللہ عنہ پر موقوف قرار دیا ہے اور ان سب نے زہری سے روایت کیا ہے۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (730) و أبو داود (2454) و النسائي (196/4 ح 2334) والدارمي (6/2. 7 ح 1705) ٭ ابن شھاب الزھري مدلس و عنعن و الموقوف صحيح، انظر سنن النسائي (2338، 2345)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.