كتاب الصوم كتاب الصوم |
مشكوة المصابيح
كتاب الصوم كتاب الصوم ایام بیض (مہینے کی 13، 14، 15 تاریخ) کے روزوں کا ذکر
ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اے ابوذر! جب تم مہینے میں تین روزے رکھو تو تیرہ، چودہ، اور پندرہ کا روزہ رکھو۔ “ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و النسائی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه الترمذي (761 وقال: حسن.) و النسائي (222/4 ح 2425) [و صححه ابن خزيمة (2128) و ابن حبان (943. 944)]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.