كتاب الصوم كتاب الصوم |
مشكوة المصابيح
كتاب الصوم كتاب الصوم آخری عشرے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عبادت کے لئے کمر کس لینا
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، جب آخری عشرہ شروع ہو جاتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (عبادت کے لیے) کمر بستہ ہو جاتے، شب بیداری فرماتے اور اپنے اہل خانہ کو بھی بیدار رکھتے تھے۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (2024) و مسلم (1174/7)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.