كتاب الصوم كتاب الصوم |
مشكوة المصابيح
كتاب الصوم كتاب الصوم ہفتہ کے دنوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا روزے رکھنے کا ذکر
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی ماہ ہفتہ، اتوار اور پیر کا روزہ رکھتے تو دوسرے ماہ منگل، بدھ اور جمعرات کا روزہ رکھتے تھے۔ اسنادہ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (746 و قال: حسن.) ٭ خيثمة بن عبد الرحمٰن لم يسمع من عائشة (نيل المقصود: 2128) و سفيان الثوري مدلس و عنعن.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.