كتاب الايمان ایمان کا بیان کون سا اسلام افضل ہے؟
اسی سند سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سا اسلام افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الايمان، باب اي الاسلام افضل، رقم: 11. مسلم، كتاب الايمان، باب بيان تفاضل الاسلام واي اموره افضل، رقم: 41. سنن ابوداود، رقم: 2481. سنن ترمذي، رقم: 2627. سنن نسائي، رقم: 4999، مسند احمد 163/2»
|