كتاب الايمان ایمان کا بیان گناہ کی نحوست اور بےبرکتی کا اثبات
اسی سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو دو افراد اسلام میں اللہ کی خاطر محبت کرتے ہیں تو ان دونوں کے درمیان، ان میں سے کسی ایک کا گناہ کا ارتکاب کرنا، بگاڑ پیدا کرتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 71/5. قال شعيب الارناؤوط: حديث صحيح. صحيح الجامع الصغير، رقم: 5603»
|