كتاب الايمان ایمان کا بیان اللہ ذوالجلال کی رحمت کا معاملہ
اسی سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے جب مخلوق کو پیدا فرمایا تو اس نے ایک تحریر لکھی اور اسے اپنے پاس عرش کے اوپر رکھ لیا، اس میں لکھا کہ میری رحمت میرے غصے پر غالب ہے۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب التوحيد، رقم: 8404، 7554. مسلم، كتاب التوبة، باب فى سعة رحمة الله تعالىٰ وانها سبقت غضبه، رقم: 2751. سنن ترمذي، رقم: 3543. مسند احمد: 259/2. صحيح ابن حبان، رقم: 6144»
|