كتاب الايمان ایمان کا بیان اسلام کی ابتدا اجنبیت سے ہوئی
اسی سند سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسلام کی ابتدا اجنبیت سے ہوئی اور اس کی انتہا بھی اجنبیت پر ہو گی۔“
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الايمان، باب بيان ان الاسلام بدا غريباو.....، سنن ترمذي، رقم: 2629. سنن ابن ماجه، رقم: 3986»
|