كتاب الايمان ایمان کا بیان ایمان و امانت لازم و ملزوم ہیں
اسی سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس میں امانت نہیں اس میں ایمان نہیں۔“
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 135/3، 154، قال شعيب الارناؤوط، حسن. صحيح ابن حبان، رقم: 194. صحيح الجامع الصغير، رقم: 7179. صحيح ترغيب وترهيب، رقم: 575»
|