تفسیر قرآن مجید اللہ تعالیٰ کے فرمان ((والّذین جاوا من بعدھم ....)) کے متعلق (تفسیر سورۃ الحشر)۔
سیدنا عروہ کہتے ہیں کہ مجھ سے ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ اے میرے بھانجے! لوگوں کو حکم ہوا تھا کہ وہ صحابہ کے لئے بخشش مانگیں لیکن انہوں نے ان کو برا کہا۔
|