تفسیر قرآن مجید اللہ تعالیٰ کے فرمان ((الم ین للّذین آمنوا ....)) کے متعلق (تفسیر سورۃ الحدید)۔
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب سے ہم مسلمان ہوئے اس وقت سے لے کر اس آیت ”کیا وہ وقت نہیں آیا جب مسلمانوں کے دل اللہ کے ذکر کے لئے لرز جائیں“ کے اترنے کے وقت تک، جس میں اللہ تعالیٰ نے ہم پر عتاب کیا ہو، چار برس کا عرصہ گزرا۔
|