تفسیر قرآن مجید اللہ تعالیٰ کے فرمان ((والشمس تجری لمستقرٍّ لھا)) کے متعلق (تفسیر سورۃ یسن)۔
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے قول ”سورج اپنے ٹھہرنے کی جگہ پر چلا جا رہا ہے“ کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کے ٹھہرنے کی جگہ عرش کے نیچے ہے۔
|