كتاب الايمان ایمان کا بیان وبهذا الإسناد، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ((لا تقوم الساعة على احد يقول لا إله إلا الله او يامر بالمعروف او ينهى عن المنكر)).وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((لَا تَقُومُ السَّاعَةُ عَلَى أَحَدٍ يَقُولُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ أَوْ يَأْمُرُ بِالْمَعْرُوفِ أَوْ يَنْهَى عَنِ الْمُنْكَرِ)). اسی سند سے ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تک ایک آدمی بھی لا الہٰ الا اللہ کا اقرار کرتا ہو گا یا وہ نیکی کا حکم اور برائی سے منع کرتا ہو گا تو قیامت قائم نہیں ہو گی۔“
تخریج الحدیث: «ابن عدي ضعفا: 2092/6»
|