كتاب النكاح کتاب: نکاح کے احکام و مسائل 63. بَابُ: لاَ يُحَرِّمُ الْحَرَامُ الْحَلاَلَ باب: حرام کام حلال کو حرام نہیں کرتا۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حرام کام حلال کو حرام نہیں کرتا“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 7736، ومصباح الزجاجة: 715) (ضعیف)» (سند میں عبد اللہ بن عمر العمری ضعیف راوی ہیں، نیز ملاحظہ ہو: ا لضعیفہ: 385 - 388)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|