كِتَاب الصَّلَاةِ نماز کے احکام و مسائل The Book of Prayers 4. باب اسْتِحْبَابِ اتِّخَاذِ مُؤَذِّنَيْنِ لِلْمَسْجِدِ الْوَاحِدِ: باب: ایک مسجد میں دو مؤذن رکھنے کا استحباب۔ Chapter: It Is Recommended To Have Two Mu'adhdhin In A Single Masjid حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دو مؤذن تھے، بلال اور نابینا ابن ام مکتومؓ۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہماسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دو مؤذن تھے، بلال اور نابینا ام مکتوم کا بیٹا رضی اللہ تعالی عنہما۔
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حضرت عائشہؓ سے بھی اسی (سابقہ حدیث) کے مانند حدیث بیان کی گئی ہے۔ امام صاحب مذکورہ بالا روایت حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے بیان کرتے ہیں۔
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
|