کتاب صحيح مسلم تفصیلات
نماز کے احکام و مسائل
The Book of Prayers
4. باب اسْتِحْبَابِ اتِّخَاذِ مُؤَذِّنَيْنِ لِلْمَسْجِدِ الْوَاحِدِ:
4. باب: ایک مسجد میں دو مؤذن رکھنے کا استحباب۔
Chapter: It Is Recommended To Have Two Mu'adhdhin In A Single Masjid
حضرت عائشہؓ سے بھی اسی (سابقہ حدیث) کے مانند حدیث بیان کی گئی ہے۔
امام صاحب مذکورہ بالا روایت حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 380
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة