كتاب اللباس كتاب اللباس |
مشكوة المصابيح
كتاب اللباس كتاب اللباس نرد سے کھیلنے والا اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نافرمان
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے نردشیر کھیلی اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔ “ سندہ ضعیف، رواہ احمد و ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أحمد (394/4) و أبو داود (4938) ٭ سعيد بن أبي ھند ثقة أرسل عن أبي موسي رضي الله عنه، و حديث مسلم (2260) يغني عنه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.