كتاب اللباس كتاب اللباس |
مشكوة المصابيح
كتاب اللباس كتاب اللباس اوڑھنی کے استعمال کا طریقہ
ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے تو وہ اوڑھنی اوڑھ رہی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ایک پھیر دو، دو کی ضرورت نہیں۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (4115) ٭ حبيب بن أبي ثابت مدلس و عنعن و وھب مولي أبي أحمد: مجھول.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.