كتاب اللباس كتاب اللباس |
مشكوة المصابيح
كتاب اللباس كتاب اللباس اسلام میں بوڑھا ہونا آخرت کے لئے نور
کعب بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کے حالت اسلام میں بال سفید ہوں تو روز قیامت اس کے لیے نور ہو گا۔ “ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و النسائی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (1634 وقال: حسن) و النسائي (27/6 ح 3146) ٭ السند منقطع، سالم بن أبي الجعد لم يسمع من شرحبيل بن السمط (سنن أبي داود: 3967) و لبعض الحديث شواھد و حديث مسلم (1509) يغني عنه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.