كتاب اللباس كتاب اللباس |
مشكوة المصابيح
كتاب اللباس كتاب اللباس رنگین بال برکت کا سبب
عثمان بن عبداللہ بن موہب بیان کرتے ہیں، میں ام سلمہ رضی اللہ عنہ کے پاس گیا تو انہوں نے ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رنگین بال دکھائے۔ رواہ البخاری۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه البخاري (5897)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.