كتاب اللباس كتاب اللباس |
مشكوة المصابيح
كتاب اللباس كتاب اللباس ریشم والے لباس کی مشروط اجازت
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زبیر اور عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کو خارش کی وجہ سے ریشم پہننے کی رخصت عنایت فرمائی تھی۔ اور مسلم کی روایت میں ہے، انس رضی اللہ عنہ نے کہا: انہوں نے جوؤں کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ریشمی قمیص پہننے کی اجازت عنایت فرمائی۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (5839) و مسلم (2076/25، 2076/26)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.