كتاب اللباس كتاب اللباس |
مشكوة المصابيح
كتاب اللباس كتاب اللباس سیاہ موزے کا استعمال
ابن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نجاشی نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں دو سیاہ سادہ موزے بھیجے تو آپ نے انہیں پہنا۔ ابن ماجہ اور امام ترمذی نے ابن بریدہ عن ابیہ کی سند سے یہ اضافہ نقل کیا ہے: پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا اور ان دونوں پر مسح کیا۔ سندہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ و الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه ابن ماجه (549) والترمذي (2820 وقال: حسن) [و أبو داود (155)] ٭ دلھم ضعيف و لأصل الحديث شواھد.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.