كتاب اللباس كتاب اللباس |
مشكوة المصابيح
كتاب اللباس كتاب اللباس سر کے بالوں کا خیال کرنا
عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزانہ بلا ناغہ کنگھی کرنے سے منع فرمایا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (1756 و قال: حسن صحيح) و أبو داود (4159) و النسائي (132/8 ح 5058) ٭ ھشام بن حسان مدلس و عنعن و حديث النسائي (132/8 ح 5061 سنده صحيح) يغني عنه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.