كِتَابُ الْمَنَاقِبُ مناقب کا بیان عذاب سے بچاؤ کے لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت لازم ہونے کا بیان
سیدنا مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام مطاع رکھا، اور ان سے فرمایا: ”اے مطاع! اپنے ساتھیوں کی طرف جاؤ جو میرے جھنڈے کے نیچے آگیا وہ عذاب سے بچ گیا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 785، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4781، والطبراني فى «الصغير» برقم: 680
قال الهيثمي: في إسناده من لم أعرفهم، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (9 / 407)» حكم: إسناده ضعيف
|