كِتَابُ الْمَنَاقِبُ مناقب کا بیان پستانوں والے سیاہ شخص کا بیان
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: آلِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے اہلِ علم جانتے ہیں اور عائشہ رضی اللہ عنہا بھی جانتی ہیں، ان سے یہ بات پوچھ لو کہ پستانوں والے سیاہ شخص کے ساتھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان پر ملعون ہیں۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3543، 5447، والطبراني فى «الصغير» برقم: 433
قال الهيثمي: رواه الطبراني في الصغير والأوسط بإسنادين ورجال أحدهما ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (6 / 239)» حكم: إسناده صحيح
|