آداب کا بیان अख़्लाक़ के बारे में اللہ کے نزدیک سب سے برا کون سا نام ہے؟
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کے سامنے سب سے برے نام کا وہ شخص ہو گا جس کا نام ملک الا ملاک ہو گا (یعنی شہنشاہ)۔“
|