آداب کا بیان अख़्लाक़ के बारे में اس بیان میں کہ رکھے ہوئے نام کو اس سے اچھے نام کے ساتھ بدل لینا جائز ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کا نام پہلے ”برہ (یعنی نیک اور صالحہ) تھا۔ لوگوں نے کہا کہ وہ اپنے نفس کی پاکی ظاہر کرتی ہیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام زینب رکھ دیا۔
|