آداب کا بیان अख़्लाक़ के बारे में جب تجھ میں حیاء نہ ہو تو پھر جو تیرا جی چاہے سو (وہی) کر۔
سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گزشتہ نبیوں کا کلام جو لوگوں کو ملا، اس میں یہ بھی ہے کہ جب تو شرم و حیاء نہ کرے تو پھر جو تیرا جی چاہے سو کر۔“
|