آداب کا بیان अख़्लाक़ के बारे में جس نے اپنے دوست کو پکارا اور اس کے نام میں کوئی حرف کم کر دیا تو یہ جائز ہے۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ام سلیم سفر میں تھیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام جس کا نام انجشہ تھا، اونٹ کو ہانک رہا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے انجش! شیشوں کو آہستہ آہستہ لے چل۔“ (شیشوں سے مراد عورتیں ہیں یعنی ”اے انجش! ان عورتوں کے اونٹ آہستہ آہستہ ہانک۔“)
|