آداب کا بیان अख़्लाक़ के बारे में اس بیان میں کہ انسان کا شعر و شاعری میں اس قدر مشغول ہونا منع ہے کہ وہ ذکر الٰہی، تعلیم اور قران مجید کی تلاوت سے بھی اس کو روک دے۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم میں سے کسی کا پیٹ پیپ سے بھر جائے تو یہ اس سے بہتر ہے کہ شعر و شاعری سے بھر جائے۔“ (بس شعر و شاعری ہی اس کو یاد ہو اور کچھ اس کے پیٹ میں نہ ہو اور خاص طور پر اشعار بھی وہ جو خلاف شرع ہوں)۔
|