آداب کا بیان अख़्लाक़ के बारे में رشتہ ناتا تھوڑی تری سے تر ہو جاتا ہے۔
سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بآواز بلند سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”فلاں شخص کی اولاد میرے دوستوں میں سے نہیں ہے اور میرا دوست تو اللہ اور مومن صالح لوگ ہیں۔ لیکن ان (لوگوں) کے ساتھ رشتہ داری ہے۔ اگر وہ تر رکھیں گے تو میں بھی تر رکھوں گا، وہ ناتا جوڑیں گے تو میں بھی جوڑوں گا۔“
|