مختصر صحيح بخاري
آداب کا بیان
اللہ کے نزدیک سب سے برا کون سا نام ہے؟
حدیث نمبر: 2054
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کے سامنے سب سے برے نام کا وہ شخص ہو گا جس کا نام ملک الا ملاک ہو گا (یعنی شہنشاہ)۔“