مختصر صحيح بخاري: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام بخاری رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
آداب کا بیان
अख़्लाक़ के बारे में
1. اچھے برتاؤ کا سب زیادہ مستحق کون ہے؟
2. اولاد ماں باپ کو گالی نہ دے (یعنی گالی نہ دلوائے)۔
3. قطع رحمی کا گناہ۔
4. جو شخص رشتہ ناتا جوڑے گا اللہ بھی اس کے ساتھ ملاپ رکھے گا (یعنی اللہ اس کے ساتھ بھلائی کرے گا)۔
5. رشتہ ناتا تھوڑی تری سے تر ہو جاتا ہے۔
6. صلہ رحمی کے بدلے صلہ رحمی (کرنا صلہ رحمی) نہیں۔
7. بچے کو گود میں لینا، پیار کرنا اور اس پر شفقت کرنا۔
8. اللہ تعالیٰ کی رحمت کے سو حصے ہیں۔
9. بچے کو ران پر بٹھانا جائز ہے۔
10. انسانوں اور حیوانوں پر شفقت کرنا۔
11. پڑوسی کے ساتھ احسان کرنے کی وصیت۔
12. جو شخص اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ دے۔
13. ہر اچھی بات کا بتا دینا صدقہ دینے کے برابر ہے۔
14. ہر کام میں نرمی اور اخلاق عمدہ چیز ہے۔
15. مومنوں کا آپس میں ایک دوسرے کی مدد کرنا۔
16. اس بیان میں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سخت گو اور بدزبان نہ تھے۔
17. حسن خلق اور سخاوت کا بیان اور مکروہ فعل ”بخل“ کا بیان۔
18. گالی دینے اور لعنت کرنے کی ممانعت۔
19. غیبت اور چغل خوری کی برائی۔
20. کس قسم کی تعریف کرنا برا ہے؟
21. حسد اور ایک دوسرے سے ترک ملاقات منع ہے۔
22. اس بیان میں کہ کیسا گمان کرنا جائز ہے۔
23. مومن سے اگر کوئی گناہ ہو جائے تو اسے چھپائے۔
24. ترک ملاقات اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کا بیان کہ مسلمان کو اپنے بھائی (مسلمان) سے تین دن سے زیادہ (کسی لڑائی جھگڑے کے سبب) ترک ملاقات کرنا جائز نہیں۔
25. اللہ تعالیٰ کا فرمان ”اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سچ بولنے والوں کا ساتھ دو۔“ (سورۃ التوبہ: 119) اور جھوٹ بولنے والے کی برائی کا بیان۔
26. تکلیف میں صبر کرنے کا بیان۔
27. غصہ سے پرہیز کرنا۔
28. شرم و حیاء کا بیان۔
29. جب تجھ میں حیاء نہ ہو تو پھر جو تیرا جی چاہے سو (وہی) کر۔
30. لوگوں کے ساتھ خندہ پیشانی اور اپنے گھر والوں سے خوش طبعی کرنے کا بیان اور سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما کا قول ہے کہ لوگوں سے میل جول رکھ اور اپنے دین میں خلل نہ ڈال۔
31. اس بیان میں کہ مومن ایک سوراخ سے دو دفعہ نہیں کاٹا جاتا۔
32. اس بیان میں کہ کون سے اشعار، رجزیہ کلام اور حدی بڑھنا جائز ہے اور کون سا مکروہ ہے۔
33. اس بیان میں کہ انسان کا شعر و شاعری میں اس قدر مشغول ہونا منع ہے کہ وہ ذکر الٰہی، تعلیم اور قران مجید کی تلاوت سے بھی اس کو روک دے۔
34. کسی کو اس طرح کہنا کہ ”تیری خرابی ہو“۔
35. قیامت کے روز تمام لوگ اپنے باپوں کے نام کے ساتھ پکارے جائیں گے۔
36. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ”کرم تو مومن کا دل ہی ہے۔“۔
37. اس بیان میں کہ رکھے ہوئے نام کو اس سے اچھے نام کے ساتھ بدل لینا جائز ہے۔
38. جس نے اپنے دوست کو پکارا اور اس کے نام میں کوئی حرف کم کر دیا تو یہ جائز ہے۔
39. اللہ کے نزدیک سب سے برا کون سا نام ہے؟
40. چھینکنے والا الحمدللہ کہے۔
41. اس بیان میں کہ چھینک اچھی ہے اور جمائی بری ہے۔
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230
:حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
آداب کا بیان
अख़्लाक़ के बारे में
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ”کرم تو مومن کا دل ہی ہے۔“۔
حدیث نمبر:
2051
Save to word
مکررات
اعراب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
لوگ کہتے ہیں کرم
(انگور ہے)
حالانکہ کرم مومن کا دل ہے۔
“
Report Error
مزید تخریج، حدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
اگلا باب