زکوٰۃ کے بیان میں ज़कात के बारे में اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ ”زکوٰۃ کے تحصیل داروں کو بھی زکوٰۃ میں سے دیا جائے گا“ اور ان کو حاکم کو حساب دینا ہو گا۔ “ अल्लाह तआला का कहना है कि “ ज़कात वसूल करने वालों को भी ज़कात में से दिया जाएगा ” और उन से हिसाब लिया जाएगा ”
سیدنا ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (قبیلہ) بنی سلیم کے صدقات وصول کرنے کے لیے ایک شخص کو مقرر کیا۔ اس شخص کو ابن لتبیتہ کہتے تھے پھر جب وہ (صدقات وصول کر کے) واپس آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے حساب لیا۔
|