زکوٰۃ کے بیان میں ज़कात के बारे में زکوٰۃ میں لوگوں کے عمدہ مال نہ لیے جائیں۔ “ ज़कात में लोगों का बढ़िया माल न लिया जाए ”
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن بھیجا (یہ حدیث پہلے گزر چکی ہے دیکھے کتاب: زکوٰۃ کے بیان میں۔۔۔ باب: زکوٰۃ کا واجب ہونا شریعت سے ثابت ہے۔۔۔) یہاں اس روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تم اہل کتاب (یعنی یہود و نصاریٰ) کے پاس جا رہے ہو ....“ اور پھر (انہوں نے) باقی حدیث ذکر کی۔ پھر آخر میں (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے) فرمایا: ”۔۔۔۔۔ اور تم لوگوں کے عمدہ عمدہ مال لینے سے پرہیز کرنا۔“
|